Saturday, 8 October 2016
Lemon juice and Hot Water for weight loss
لیموں کے ذریعے صرف 2ہفتوں میں 10 کلوسے زائد وزن
کم کرنے کا نسخہ
نیویارک (کوئٹہ نیوز)اگر اپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو اج ہم اپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا اسان نسخہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے اپ صرف 2 ہفتوں میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گا اور آپ تروتازہ ہوجائیں گے آپ کو ذیل میں دی ہو تراکیب پر عمل کرنا ہے اور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے۔
پہلا دن
ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
دوسرا دن
دو لیموں کو دو کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیسرا دن
تین لیموں کو تین کپ پانی میں ملا کر پئیں۔
چوتھا دن
چار لیموں کو چار کپ پانی میں ملا کر پئیں۔
پانچواں دن
پانچ لیموں کو پانچ کپ پانی میں ملا کر پئیں۔
چھٹا دن
چھ لیموں کو چھ کپ پانی میں ملا کر پئیں۔
ساتویں دن
تین لیموں لے کر 10 کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملالیں اور سارہ دن مشروب پئیں۔
آٹھویں دن
چھ لیموں کو چھ کپ پانی میں ملا کر پئیں۔
نویں دن
پانچ لیموں کو پانچ کپ پانی میں ملا کر پئیں۔
دسویں دن
چار لیموں کو چار کپ پانی میں ملا کر پئیں۔
گیارہویں دن
تین لیموں لے کر تین کپ پانی میں ملا کر پئیں۔
بارھویں دن
دو لیموں کو دو کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیرویں دن
ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں
چودھویں دن
تین لیموں لے کر 10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملالین اور سارہ دن یہ مشروب پئیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

Very good formula
ReplyDeleteVery good formula
ReplyDeleteVery good formula
ReplyDeleteVery good formula
ReplyDeleteThanks dear and humare page ko visit karnay ka bohat bohat shukria
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDelete